Skip to main content

Top 10 AI Tools for 2023: ChatGPT, Google Bard, and More

  Introduction: Artificial intelligence (AI) is rapidly changing the world, and there are now a wide variety of AI tools available to businesses and individuals. These tools can be used for a variety of purposes, including automating tasks, generating creative content, and providing insights into data. In this blog post, we will discuss the top 10 AI tools for 2023. These tools include ChatGPT, Google Bard, and a variety of other powerful AI solutions. 1. Chat GPT: Chat GPT, powered by OpenAI, is an advanced language model that enables natural and engaging conversations with users. It leverages deep learning to generate contextually relevant responses and has gained popularity for its ability to understand and mimic human-like conversations. 2. Google BARD: Google BARD (Bidirectional Encoder Representations from Transformers) is a state-of-the-art language model developed by Google. It excels in various language-related tasks, such as text completion, summarization, and translatio...

ثمرقند کو فتح کرنے والی ایمان افروز واقعہ

 ثمرقند سے طویل سفر طے کر کے آنے والا قاصد ، سلطنت اسلامیہ کےحکمران سے ملنا چاہتا تھا۔


اس کے پاس ایک خط تھا جس میں غیر مسلم پادری نے مسلمان سپہ سالار قتیبہ بن مسلم کی شکایت کی تھی۔

پادری نے لکھا !

  "ہم نے سنا تھا کہ  مسلمان  جنگ اور حملے سے پہلے قبول اسلام کی دعوت دیتے ہیں۔  اگر دعوت قبول نہ کی جائے تو جزیہ دینے کا مطالبہ کرتے ہیں اور اگر  کوئی ان دونوں شرائط کو قبول کرنے سے انکار کرے تو  جنگ کے لئے  تیار ہو جاتے ہیں۔ 

مگر ہمارے ساتھ ایسا نہیں کیا گیا اور اچانک حملہ کر کے ہمیں مفتوح کر لیا گیا ہے۔     

یہ خط ثمر قند کے سب سے بڑے پادری نے اسلامی سلطنت کے فرماں روا  عمر بن عبد العزیز  کے نام  لکھا تھا۔ 

   دمشق کے لوگوں سے شہنشاہ وقت کی قیام گاہ کا معلوم کرتے کرتے وہ قاصد ایک ایسے گھر جا پہنچا کہ جو انتہائی معمولی اور خستہ حالت میں تھا۔ ایک شخص دیوار سے لگی سیڑھی پر چڑھ کر چھت کی لپائی کر رہا تھا اور نیچے کھڑی ایک عورت گارا اُٹھا کر اُسے دے رہی تھی۔ 

جس راستے سے آیا تھا واپس اُسی راستے سے اُن لوگوں کے پاس جا پہنچا جنہوں نے اُسے راستہ بتایا تھا۔

اُس نے لوگوں سے کہا میں نے تم سے  اسلامی سلطنت کے بادشاہ کا پتہ پوچھا تھا نہ کہ اِس مفلوک الحال شخص کا جس کے گھر کی چھت بھی ٹوٹی ہوئی ہے۔

لوگوں نے کہا، ہم نے تجھے پتہ ٹھیک ہی بتایا تھا، وہی حاکم وقت عمر بن عبد العزیز  کا گھر ہے ۔   

قاصد پر مایوسی چھا گئی اور بے دلی سے دوبارہ اُسی گھرپر جا کر دستک دی، جو شخص کچھ دیر پہلے تک لپائی کر رہا تھا وہی اند ر سے نمودار ہوا۔  

قاصدنے اپنا تعارف کرایا اور خط عمر بن عبدالعزیز کو دے دیا۔

عمر بن عبدالعزیز نے خط پڑھ کر اُسی خط کی پشت پر لکھا : 

عمر بن عبدالعزیز کی طرف سے سمرقند میں تعینات اپنے عامل کے نام؛ ایک قاضی کا تقرر کرو جو پادری کی شکایت سنے۔  مہر لگا کر خط واپس قاصدکو دیدیا۔  

سمرقند لوٹ کر قاصدنے خط کا جواب اور ملاقات کا احوال جب  پادری کو سنایا ، توپادری پر بھی مایوسی چھا گئی۔ 

اس نے سوچا کیا یہ وہ خط ہے جو مسلمانوں کے اُس عظیم لشکر کو ہمارے شہر سے نکالے گا ؟ اُنہیں یقین تھا کاغذ کا یہ ٹکڑا اُنہیں کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکے گا۔  

مگر کوئی اور راستہ بھی نہ تھا چنانچہ خط لیکر ڈرتے ڈرتے  امیر لشکر اور حاکم ثمرقند قتیبہ بن مسلم کے پاس پہنچے ۔  

قتیبہ نے خط پڑھتے ہی فورا ایک قاضی کا تعین کردیا جو اس کے اپنے خلاف سمرقندیوں کی شکایت سن سکے۔  

قاضی نے پادری سے پوچھا، کیا دعویٰ ہے تمہارا ؟

پادری نے کہا : قتیبہ نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ہم پر حملہ کیا، نہ تو اِس نے ہمیں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تھی اور نہ ہی ہمیں کسی سوچ و بچار کا موقع دیا تھا۔

قاضی نے قتیبہ کو دیکھ کر پوچھا، کیا کہتے ہو تم اس دعویٰ کے جواب میں ؟

قتیبہ نے کہا : قاضی صاحب، جنگ تو ہوتی ہی فریب اور دھوکہ ہے۔

سمرقند ایک عظیم ملک تھا،  اس کے قرب و جوار کے کمتر ملکوں نے نہ تو ہماری کسی دعوت کو مان کر اسلام قبول کیا تھا اور نہ ہی جزیہ دینے پر تیار ہوئے تھے،  بلکہ ہمارے مقابلے میں جنگ کو ترجیح دی تھی۔

سمرقند کی زمینیں تو اور بھی سر سبز و شاداب اور زور آور تھیں، ہمیں پورا یقین تھا کہ یہ لوگ بھی لڑنے کو ہی ترجیح دیں گے، ہم نے موقع سے فائدہ اُٹھایا اور سمرقند پر قبضہ کر لیا۔

قاضی نے قتیبہ کی بات کو نظر انداز کرتے ہوئے دوبارہ پوچھا :  قتیبہ میری بات کا جواب دو،  تم نے ان لوگوں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت، جزیہ یا پھر جنگ کی خبر دی تھی ؟

قتیبہ نے کہا : نہیں قاضی صاحب، میں نے جس طرح پہلے ہی عرض کر دیا ہے کہ ہم نے موقع سے فائدہ اُٹھایا تھا۔ 

قاضی نے کہا : میں دیکھ رہا ہوں کہ تم اپنی غلطی کا اقرار کر رہے ہو، اس کے بعد تو عدالت کا کوئی اور کام رہ ہی نہیں جاتا۔

اللہ نے اس دین کو فتح اور عظمت تو دی ہی عدل و انصاف کی وجہ سے ہے نہ کہ دھوکہ دہی اور موقع پرستی سے۔

میری عدالت یہ فیصلہ سناتی ہے کہ تمام مسلمان فوجی اور انکے عہدہ داران بمع اپنے بیوی بچوں کے، اپنی ہر قسم کی املاک اور مال غنیمت چھوڑ کر سمرقند کی حدوں سے باہر نکل جائیں اور سمر قند میں کوئی مسلمان باقی نہ رہنے پائے۔

اگر ادھر دوبارہ آنا بھی ہو تو بغیر کسی پیشگی اطلاع و دعوت کے اور تین دن کی سوچ و بچار کی مہلت دیئے بغیر نہ آیا جائے۔

پادری جو کچھ دیکھ اور سن رہا تھا وہ ناقابل  یقین تھا۔ چند گھنٹوں کے اندر ہی مسلمانوں  کا عظیم  لشکر قافلہ در قافلہ شہر کو چھوڑ کے جا  چکا تھا۔  


ثمر قندیوں نے اپنی تاریخ  میں ایسا کبھی نہیں دیکھا تھا کہ جب طاقتور فاتح قوم  کمزور مفتوح قوم کو یوں دوبارہ آزادی بخش دے۔  

ڈھلتے سورج کی روشنی میں لوگ ایک دوسرے سے سرگوشیاں کرنے لگے کہ یہ کیسا مذہب اور کیسے پیروکار ہیں ۔ عدل کایہ معیار کہ اپنوں کے خلاف ہی فیصلہ دے دیں۔ اور طاقتور سپہ سالار اس فیصلہ پہ سر جھکا کر عمل بھی کر دے۔


تاریخ گواہ ہے کہ تھوڑی ہی دیر میں پادری کی قیادت میں تمام  شہر کے لوگ گھروں سے نکل کر لشکر کے پیچھے سرحدوں کی طرف دوڑے  اور لا الٰہ الاّ اللہ محمّد الرّسول اللہ کا اقرار کرتے ہوئے اُن کو واپس لے آئے کہ یہ آپ کی سلطنت ہے اور ہم آپ کی رعایا بن کر رہنا اپنے لئے ٖفخر  سمجھیں گے۔ 

دینِ رحمت نے وہاں ایسے نقوش چھوڑے کہ سمرقند ایک عرصہ تک مسلمانوں کا دارالخلافہ بنا رہا۔  

کبھی رہبر دو عالم  حضرت محمد ﷺ کی امت ایسی ہوا کرتی تھی۔  آج غیر مسلم تو دور کی بات ،مسلمان سے مسلمان کو کوئی امان نہیں

Comments

Popular posts from this blog

How to earn money online?

  ایک آدمی نے اخبار میں اشتہار دیا میں ڈائنوسار مارنے میں ماہر ہوں. اور اس کو مار کر اس میں سے ایک ہیرا نکلتا ہے جو چھبیس کروڑ ڈالر کا بکتا ہے۔ جیسے سیکھنا ہو دو ہزار ڈالر فیس دے کر میرے کورس میں داخلہ لے لے۔ بہت سے چنو منو جمع ہو گئے۔ فیس دے کر بیٹھ گئے۔ استاد جی نے ڈائنوسار کو پکڑنے اور مارنے کے بہت اعلی اعلی طریقے اسکرین پر سکھائے۔ امتحان لیا اور جو ٹاپ اسٹوڈنٹس تھے ان کو سرٹیفیکیٹ بھی دیا۔ ایک ٹاپر اسٹوڈنٹ کورس کرنے کے بعد نکلا، پانچ برس تک ڈائنوسار ڈھونڈنے کے لیے جنگل جنگل دریا دریا پھرتا رہا۔ ڈائنوسار نہ ملنا تھا نہ ملا۔ بہرحال یہ ضرور پتا چل گیا کہ ڈائنوسار دنیا سے ختم ہو گئے ہیں۔ سب جمع پونجی لٹا کر خستہ حال لٹا پٹا واپس پہنچا تو استاذ جی کے گھر گیا۔ پوری رام کتھا سنائی اور بولا کہ جب ڈائنوسار ہیں ہی نہیں تو آپ نے مجھے مارنے کا طریقہ کیوں سکھایا؟؟ میں تو بھوکا مر رہا ہوں آپ کے دیے گیے علم سے پیسے کیسے کماؤں؟؟ استاذ جی بولے "پتر تجھے کس نے بولا تھا ڈائنوسار ڈھونڈنے نکل جا؟ شاگرد: پھر ہیرا کیسے ملے گا؟ بیٹا ڈائنوسارس کے شکار کا تجھے کس نے کہا؟ تو بھی میری طرح ڈائنوسورس مار...

How to prevent dengue fever?

  Dengue fever is a tropical-borne sickness portrayed by mosquito nibbles and dengue infection. The variety of mosquito called Aedesaegypti, which endures just in tropical and sub-tropical regions all through the year-works with the end of the infection. To know the ways of staying away from dengue, it is vital to realize that these mosquitoes are supposed to be predominant much more during the day than around evening time. Subsequently, the possibilities of being chomped by this mosquito are high during the day. Dengue spreads when an impacted (dengue) individual is nibbled by a mosquito and that mosquito chomps another person. Dengue can prompt side effects like high internal heat level (as high as 104°F), serious joint and muscle torment, torment behind the eyes, sickness or potentially spewing, extreme cerebral pains, and so on. There could be no appropriate immunizations for dengue and every one of the antibodies are in the advancement stage. This represents a critical d...

صدقہ کے بارے میں ایک ایمان افروز واقعہ

 *ایک سعودی تاجر کا بیان ہے کہ میں اور میرا دوست سعود شہر بریدہ میں تجارت کرتے تھے۔* *ایک دن میں جمعہ کی نماز کے لیے بریدہ کی مسجد الکبیر میں گیا ،* *نماز جمعہ کے بعد جنازہ کا اعلان ہوا،* *نماز جنازہ ادا کی گئی لوگوں نے ایک دوسرے سے پوچھنا شروع کر دیا کہ یہ جنازہ کس کا ہے،* *پتہ چلا کہ یہ جنازہ میرے ہی دوست سعود   کا ہے* *جو گزشتہ رات ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گیا تھا.*  *مجھے سُن کر انتہائی صدمہ پہنچا* *یہ سن 1998 یعنی کوئی 22 برس پہلے کی بات ہے،* *اس وقت ابھی موبائل فون عام نہیں ہوا تھا* *چند مہینے گزرنے کے بعد وہاں کے ایک دکاندار نے مجھ سے بات کی کہ مرحوم سعود کے ذمے میرے 3لاکھ ریال ہیں* *تو آپ میرے ساتھ چلیں ہم جا کر اس کے بیٹوں سے بات کریں* *اور یہ بات پہلے سے میرے علم میں تھی کہ سعود کے ذمہ یہ قرض ھے۔*  *چنانچہ ہم مرحوم کے بیٹوں سے جا کر ملے* *بات چیت ہوئی تو انہوں نے بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے رقم لوٹانے سے صاف انکار کردیا ۔* *اور کہا کہ ہمارے باپ نے تو صرف 6لاکھ ریال چھوڑا ہے* *اگر 3لاکھ ہم آپ کو دیتے ہیں تو پھر ہمارے پاس کیا بچے گا...؟؟؟* *اس دور میں بہت سا لین دین ...

افغان حکومت کا نوجوانوں کو ’گمراہی‘ سے بچانے کے لیے ٹک ٹاک اور PUBG کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا

افغان حکومت اگلے تین ماہ کے اندر ملک میں ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن TikTok اور مشہور پورٹیبل گیمنگ ایپلی کیشن PUBG کا بائیکاٹ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق، اپریل کے آغاز میں، افغان حکومت نے دونوں درخواستوں کے داخلے میں رکاوٹ ڈالنے کے اپنے مقصد کی اطلاع دی، اس بات کی ضمانت دیتے ہوئے کہ وہ افغان نوجوانوں کو "دھوکا" دے رہے ہیں۔ طالبان کے نمائندے انعام اللہ سمنگانی کے مطابق، ٹک ٹاک اور PUBG پر پابندی "جوانی کی عمر کو بھٹکنے سے روکنے" کے لیے اہم ہے۔ برانچ آف براڈکاسٹ کمیونیکیشن کے ایک اعلامیے کا حوالہ دیتے ہوئے، میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ بائیکاٹ کی اطلاع سیکیورٹی ایریا کے مندوبین اور شریعہ ضرورت تنظیم کے ایک ایجنٹ کے ساتھ ایک اجتماع کے دوران دی گئی۔

To speak quietly is not stupidity and dimness, but self-effacement and generosity.

There is a word within the nineteenth section of Surah Kahf #وَلْيَتَلَطَّفْ it's composed somewhat bigger. Since here the Heavenly Qur'an within the middle between, it's aforesaid that this word is that the outline of the complete Qur'an, and its interpretation is "to exquisitely talk". Similarly, when Allah, the foremost High, sent Musa (harmony arrive) to the ruler, he aforesaid that you simply got to converse with him tenderly thus he may concur. Who can accept?? The individual UN agency is additional portentous and large than the other person has appeared on the scene. what quantity life can modification presumptuous we tend to acknowledge that to speak quietly is not stupidity and dimness, but self-effacement and generosity. Reference : https://m.facebook.com/photo.php?fbid=2641799669295633&id=100003968782604&set=gm.1130852334215285&eav=AfYns-5qJrGgmDKypwxzk2I4v51JVIRw8Brr3uQGEgCIw4Ab08s9luZdu2UVu18eV2s&paipv=0&source=57  

The Story of Jalaluddin Rumi

The teacher was teaching his students by the side of a pond when an old man came walking  towards him. He seemed to be a traveler. His clothes were rumpled and his shoes were torn.  He listened for a while, then said: "This book What am I?" The teacher gently replied: "Hazrat! There is something in this handwritten book that you do  not know." " The elder said: "Show me." Then he took the book in his hand and threw it into the tank full of water. The teacher was worried. He turned to Rohan and said: "What have you done, Hazrat? You have wasted all my hard work." The elder said: "Hey, why are you crying? Go stay." After saying this, he put his hand in the tank, took out the book, and put it in the teacher's hand. The book was dry as before. The teacher was surprised, and asked: "Hazrat did this?" The elder said: "Mian! This is what you don't know." Saying this, the elder disappeared from sight while walk...

بیت الخلا

 بزرگوں سے سنا ہے کہ بیت الخلا خبیث اور شرارتی جنوں کے رہنے کی جگہ ہے کیونکہ وہ گندی جگہوں پر رہنا زیادہ پسند کرتے ہیں. اسی لیے پہلے زمانوں میں لوگ گھروں میں بیت الخلا نہیں بنایا کرتے تھے بلکہ قضائے حاجت کے لیے گھروں اور آبادی سے دور ویرانوں میں جایا کرتے تھے. پھر وقت کے ساتھ ساتھ لوگ بدلتے گئے اور سہولیات کے عادی ہوگئے چنانچہ پہلے گھروں کے ساتھ بیت الخلا بنانے کا رواج ہوتا پھر یہ گھر کے اندر آگئے. اور اب تو یہ حال ہے کہ ہر کمرے کے ساتھ "اٹیچ باتھ روم" ہر گھر کی ضرورت بن گیا ہے. یہ اٹیچ باتھ روم سہولت کے ساتھ ساتھ ان خبیث جنوں کو بھی گھروں میں لے آئے ہیں جن کی یہ پسندیدہ جگہ ہے. اسی وجہ سے گھروں میں بیماریوں، پریشانیوں اور لڑائی جھگڑوں میں اضافہ ہوا ہے. اب چونکہ باتھ روم کو تو گھر سے باہر منتقل کرنا ممکن نہیں اس لیے مسنون دعاؤں کے اہتمام سے ان خبیث جنوں سے بچا جاسکتا ہے. ایک تو گھر میں داخل ہوتے وقت السلام علیکم کہنا اپنی عادت بنائیں اور دوسرا یہ کہ گھر کا ہر فرد چاہے بچہ ہو یا بڑا اسے بیت الخلا میں داخل ہونے اور نکلنے کی دعا سکھا دیں اور اہتمام کی عادت ڈالیں. جو لوگ اپنے گھر...

رات سونے سے پہلے مسنون عمل اور جدید سائنس

 سنت نبوی ﷺ کے مطابق : سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے ، دائیں کروٹ سونے ، اور سونے سے پہلے وضو کا حکم کیوں دیا گیا ؟  سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار         ❤ سبحان الله کہہ اٹھیں گے  ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے 14 سو سال قبل جو سنت اختیار کی تھی اور ان پر عمل پیرا ہونے کا حکم دیا تھا آج سائنس بھی ان احکامات کو مسلم تسلیم کر رہی ہے۔ 💠  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات اور سنت سے یہ ثابت ہے کہ سونے سے قبل اپنے بستر کو تین بار جھاڑ لینا چاہئے۔   بظاہر تو ایسا نظر آتا ہے کہ اس حکم کا مقصد بستر پر کیڑے مکوڑوں یا کسی اور نقصان دہ چیز سے صاف کرنا ہے ۔ لیکن سائنسی تحقیق میں ایسا ہوش ربا انکشاف ہوا ہے کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ۔ 🔬  سائنس کے مطابق انسانی جسم میں میٹابولزم کا عمل 24 گھنٹے جاری رہتا ہے جس کے باعث ہر پل سینکڑوں نئے سیل بنتے اور پرانے ٹوٹتے ہیں۔ 🔬  حیران کن بات یہ ہے کہ سونے کے دوران جسم میں ٹوٹنے والے سیل بستر ہی پر گر جاتے ہیں جو انتہائی ...

کیا زمین سورج کے گرد گھومتی ہے

 گلیلیو کی زمین جو سورج کے گرد گھومتی تھی!!! اگر آپ پاکستان کے کسی معقول سکول میں پڑھے ہیں تو آپ شاید بچپن سے سنتے آئے ہونگے کہ زمین سورج کے گرد گھومتی ہے. تو یہ بات سائنسی طور پر درست ہے کہ زمین سورج کے گرد ہی گھومتی ہے۔ یہ خیال پہلی بار انسانی تاریخ میں 230 قبل مسیح میں ملتا ہے جبAristarchus جو ایک  یونانی فلاسفر  تھے، نے یہ خیال پیش کیا کہ زمین دراصل سورج کے گرد گھومتی ہے۔  یہ Heliocentric ماڈل تھا جسکے مطابق سورج کائنات کے مرکز پر ہے اور تمام سیارے بشمول زمین اسکے گرد گھومتے ہیں۔ مگر آج ہم جانتے ہیں کہ نظام شمسی ہماری کہکشاں ملکی وے کا ایک محض ایک معمولی سا حصہ ہے اور کائنات میں ہماری کہکشاں یا اس سے بھی بڑی کئی کہکشائیں اربوں کی تعداد میں موجود ہے۔ تاہم اس زمانے میں Aristarchus کے اس خیال کو ثابت کرنا مشکل تھا۔    انسانی تاریخ میں یہ خیال یونانیوں سے بعد میں آنے والی کئی تہذیبوں میں آیا اور اثر انداز بھی ہوا۔  لہذا یہ کہنا کہ یہ خیال انسانی تاریخ میں بالکل نیا ہے، غلط ہو گا۔ البتہ تاریخ میں  اس خیال سے زیادہ یونانی فلاسفر ارسطو کا یہ خیال زیا...

Exploring Online Earnings: A Comprehensive Look at Company Earnings Reports

 Introduction: In today's digital age, online earnings have become a prominent topic of interest for individuals seeking alternative income sources or those interested in investment opportunities. Earnings reports play a vital role in this realm, providing valuable insights into the financial performance of various companies. This article aims to provide an overview of the earnings reports of several well-known companies across diverse industries. From tech giants like Amazon, Tesla, and Apple to emerging players like Meta and Snap, we will explore the significance of earnings reports and their impact on the online earning landscape. Understanding Earnings Reports: Earnings reports, also known as quarterly or annual reports, serve as financial statements that companies publicly disclose to showcase their financial performance. These reports offer a glimpse into a company's revenue, expenses, profit, and other crucial financial metrics. Analysts, investors, and individuals inter...