Introduction: Artificial intelligence (AI) is rapidly changing the world, and there are now a wide variety of AI tools available to businesses and individuals. These tools can be used for a variety of purposes, including automating tasks, generating creative content, and providing insights into data. In this blog post, we will discuss the top 10 AI tools for 2023. These tools include ChatGPT, Google Bard, and a variety of other powerful AI solutions. 1. Chat GPT: Chat GPT, powered by OpenAI, is an advanced language model that enables natural and engaging conversations with users. It leverages deep learning to generate contextually relevant responses and has gained popularity for its ability to understand and mimic human-like conversations. 2. Google BARD: Google BARD (Bidirectional Encoder Representations from Transformers) is a state-of-the-art language model developed by Google. It excels in various language-related tasks, such as text completion, summarization, and translatio...
کہتے ہیں کہ ایک دن گاؤں کے کنوئیں پہ
عجیب ماجرا ھوا کہ جو ڈول بھی کنوئیں
میں ڈالا جاتا واپس نہ آتا جبکہ رسی واپس
آجاتی ، سارے لوگ خوفزدہ ھوگئے کہ اندر
ضرور کوئی جن ھے جو یہ حرکت کرتا ھے
آخر اعلان کیا گیا کہ جو بندہ اس راز کا
پتہ لگائے گا اس کو انعام دیا جائے گا ،،
ایک آدمی نے کہا کہ اس کو انعام کی
کوئی ضرورت نہیں مگر وہ گاؤں والوں
کی مصیبت کے ازالےکےلئے یہ قربانی دینے
کو تیار ھے مگر ایک شرط پر،،
شرط یہ ہے کہ میں کنوئیں میں اسی صورت
اتروں گا جب رسا پکڑنے والوں میں میرا
بھائی بھی شامل ھو ،،
اس کے بھائی کو بلایا گیا اور رسہ پکڑنے
والوں نے رسا پکڑا اور ایک ڈول میں بٹھا
کر اس بندے کو کنوئیں میں اتار دیا گیا ،
اس بندے نے دیکھا کہ کنوئیں میں ایک
مچھندر قسم کا بندر بیٹھا ھوا ھے جو
ڈول سے فوراً رسی کھول دیتا ہے ،،
اس بندے نے اپنی جیب کو چیک کیا تو اسے
گڑ مل گیا ،، اس نے وہ گڑ اس بندر کو دیا
یوں بندر اس سے مانوس ھوگیا ، بندے نے
اس بندر کو کندھے پر بٹھایا اور نیچے سے
زور زور سے رسہ ہلایا ،،
گاؤں والوں نے رسا کھینچنا شروع کیا اور
جونہی ڈول اندھیرے سے روشنی میں آیا
وہ لوگ بندر کو دیکھ کر دھشت زدہ ھو گئے
کہ یہ کوئی عفریت ہے، جس نے اس بندے
کو کھا لیا ھے اور اب اوپر بھی چڑھ آیاھے۔
وہ سب رسہ چھوڑ کر سرپٹ بھاگے مگر اس
بندے کا بھائی رسے کو مضبوطی سے تھامے
اوپر کھینچنے کی کوشش کرتا رھا تا کہ وہ
کنارے تک پہنچ جائے
کنوئیں سے نکل کر اس نے بندر کو نیچے اتارا
اور لوگوں کو اس بندر کی کارستانی بتائی
پھر کہا کہ میں نے اسی لئے اپنے بھائی کی
شرط رکھی تھی کہ اگر میرے ساتھ کنوئیں
میں کوئی ان ھونی ھوگئی تو تم سب بھاگ
نکلو گے جبکہ بھائی کو خون کی محبت
روکے رکھے گی۔۔۔
یاد رکھیں کوئی لاکھ اچھائی کرے مگر خونی
رشتے آخرکار خون کے رشتے ہی ہوتے ہیں ،
ان کی قدر کریں
Comments
Post a Comment